Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

احاطے کے قریب نشے میں دھت ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار شخص کی ٹانگ توڑ دی

 احاطے کے قریب نشے میں دھت ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار شخص کی ٹانگ توڑ دی

احاطے کے قریب نشے میں دھت ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار شخص کی ٹانگ توڑ دی
یہ تصویر غوثیہ ہوٹل عثمان کھٹر  کے پاس سے لی گئی ہیں

آج دن  تقریبا ایک بجے کے قریب مہران گاڑی میں سوار دو شخص جو نشے میں دھت تھے نے گوہدو موڑسٹاپ پر موٹر سائیکل سوار کو ٹکر دے ماری جس سے اس کا پاؤں ٹوٹ گیا اسٹاپ پر موجود ایک نوجوان نے بھاگ کر گاڑی کو روک لیا اور گاڑی فرار ہونے میں ناکام ہوگۓ اس کے بعد موقع پر پنجاب پولیس بھی پہنچی جنہوں نے دونوں کو گرفتار کر کے تھانہ ٹیکسلا منتقل کر دیا اور زخمیوں کو اسپتال لے کر گئے واقعے کے کچھ ہی لمحوں بعد اس گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی پولیس بھی پہنچ  آئی  اور موقع پر موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ حطار میں اس کی گاڑی کی ٹکر سے سے دو بندے مر گئے ہیں



کے پی کے پولیس کا ملزمان کا
 تعاقب
کے پی کے پولیس کا ملزمان کا تعاقب کرنے کی وجہ ملزمان کی چوری بتائی جاتی ہے

مزید برآں  اس شخص کے پاس سے تین سے چار لاکھ کے درمیان نقد رقم نکلی ہے گاڑی میں سوار دونوں بندے باپ بیٹا تھے پولیس نے تھانہ ٹیکسلا میں منتقل کر دیا ہے اوپر آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں پنجاب اور کے پی کے پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں اور اور ملزمان کے پاس مہران گاڑی تھی وہ بھی آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ملزمان کہ شناختی کارڈ پر سرگودھا کا پتہ تھا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ملزمان کا تعلق سرگودھا سے تھا

اور موقع پر پنجاب اور کے پی کے کی پولیس ملزمان کے خلاف اپنی کارروائی مکمل کر رہےتھی